
’سڑک پر بھی خوف، قلم اُٹھاتے ہوئے بھی خوف‘
پاکستانی فوج کے ترجمان کی جانب سے ’ریاست مخالف پراپیگنڈے‘ میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرنے سے جہاں صحافیوں کے لیے خطرات بڑھے ہیں وہیں اس بارے میں بات ہو رہی ہے کیا کچھ اداروں سے محب وطنی کا سرٹیفکیٹ لینا ضروری ہے؟
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LnP1ws
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LnP1ws
0 Response to "’سڑک پر بھی خوف، قلم اُٹھاتے ہوئے بھی خوف‘"
Post a Comment