-->
یمن: سعودی اتحاد کا الحدیدہ بندرگاہ پر حملہ

یمن: سعودی اتحاد کا الحدیدہ بندرگاہ پر حملہ

الحدیدہ کے ساتھ ساتھ یمن کے دارالحکومت صنعا پر حوثی باغی قابض ہیں۔ اتحاد میں شامل، متحدہ عرب امارات نےبتایا ہےکہ حوثیوں کو بندرگاہ خالی کرنے کے لیے دی گئی حتمی مہلت بدھ کے روز ختم ہو چکی ہے

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2l5x4HN

Related Posts

0 Response to "یمن: سعودی اتحاد کا الحدیدہ بندرگاہ پر حملہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3