
کالا باغ ڈیم سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر
پاکستان دنیا کے ان 17 ممالک میں شامل ہے جو پانی کی شدید قلت کا شکار ہیں اور پاکستان کونسل برائے تحقیقِ آبی ذخائر (پی سی آر ڈبلیو آر) کے مطابق سال 2025ء تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت واقع ہوجائے گی۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Jcaojx
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Jcaojx
0 Response to "کالا باغ ڈیم سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر"
Post a Comment