
’صدر کے پاس قبائلی علاقوں میں قانون سازی کا اختیار نہیں رہا‘
آئینی اور قانونی ماہرین کے مطابق قبائلی علاقوں کے خیبر پختونخوا کے ساتھ انضمام کی تمام ایوانوں سے منظوری کے بعد آئین کی شق 247 حذف ہو گئی ہے جس کے بعد صدر کے پاس قبائلی علاقوں کے لیے قانونی شکل دینے کا اختیار نہیں رہا ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2H0RoTf
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2H0RoTf
0 Response to "’صدر کے پاس قبائلی علاقوں میں قانون سازی کا اختیار نہیں رہا‘"
Post a Comment