
کراچی کے آرچ بشپ جوزف کوٹس کارڈینل مقرر
کارڈینل کوٹس نے کہا کہ ’’گزشتہ کچھ عرصے میں انتہاپسندوں یا شدت پسندوں کی جو قسم ابھری ہے، جیسے القاعدہ، طالبان ان کے مقامی شدت پسند گروپوں سے رابطے ہیں۔ یہی وہ گروپ ہیں جو ہمارے کچھ گرجا گھروں پر حملے کرتے ہیں جن کے بارے میں آپ نے سنا ہوگا۔ ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا تھا‘‘
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MvVvtS
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MvVvtS
0 Response to "کراچی کے آرچ بشپ جوزف کوٹس کارڈینل مقرر"
Post a Comment