
خیبر پختونخوا میں شديد گرمی کی لہر، اسکولوں میں مزید 10 دن کی چھٹیاں
موسم گرما کی تعطیلات گزشتہ ہفتے جولائی کی آخری تاریخ کو ختم ہو گئی تھیں، مگر گرمی کی شدت اور بارشوں کے نہ ہونے کے باعث اکثر اسکولوں میں طالب علموں کو ہیٹ سٹرک کی خبریں سامنے آتی رہیں۔ جس پر نوٹس لیتے ہوئے وزیر علی نے ایگزیکٹیو آرڈر کے ذریعے 14 اگست تک تمام تعلیمی ادارے بند کردیے۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Og9tR8
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Og9tR8
0 Response to "خیبر پختونخوا میں شديد گرمی کی لہر، اسکولوں میں مزید 10 دن کی چھٹیاں"
Post a Comment