
دبئی کی ایک مثالی ویٹرس ، روبی
روبی ایک ویٹرس ہے جو دبئی کے ایک ریستوران میں کام کرتی ہے۔ وہ ایک مثالی ویٹرس ہے۔ ریستوران میں آنے والا ہر شخص اس کا گرویدہ بن جاتا ہے اور اس کے ساتھ تصویر بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ روبی گھنٹوں کام کرنے بعد بھی تازہ دم رہتی ہے، کیونکہ وہ انسان نہیں ہے بلکہ ایک نسواني روبوٹ ہے۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MlSDzL
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MlSDzL
0 Response to "دبئی کی ایک مثالی ویٹرس ، روبی"
Post a Comment