
وانا میں پی ٹی ایم اراکین پر حملے کے بعد کرفیو نافذ، دو ہلاک متعدد زخمی
پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کی مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وانا میں پشتون تحفظ موومنٹ کے اراکین پر مسلح افراد کی فائرنگ سے کم سے کم دو کارکن ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2HfcLAs
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2HfcLAs
0 Response to "وانا میں پی ٹی ایم اراکین پر حملے کے بعد کرفیو نافذ، دو ہلاک متعدد زخمی"
Post a Comment