-->
سابق چیف جسٹس ناصرالملک نے نگران وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

سابق چیف جسٹس ناصرالملک نے نگران وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کے ساتویں نگران وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ وہ انتخابات کے بعد نئی حکومت کے قیام تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LacP6O

Related Posts

0 Response to "سابق چیف جسٹس ناصرالملک نے نگران وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3