
تجارتی تنازع سے امریکہ کی 14 فی صد زرعی برآمدات متاثر ہونے کا خطرہ
میکسیکو نے منگل کے روز امریکی تجارتی سامان پر جن میں سٹیل، سور کا گوشت اور کافی بھی شامل ہے، محصولات عائد کر دیے ۔ اس نے یہ ٹیکس امریکہ کی جانب سے سٹیل اور المونیم پر لگائے کے محصولات کے جواب میں کیے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JnLJwz
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JnLJwz
0 Response to "تجارتی تنازع سے امریکہ کی 14 فی صد زرعی برآمدات متاثر ہونے کا خطرہ"
Post a Comment