-->
امریکی سینیٹ سے حکومتی اخراجات کا 1.4 ٹریلین ڈالر کا بل منظور، پاکستان کے لیے 4.3 ارب ڈالر مختص

امریکی سینیٹ سے حکومتی اخراجات کا 1.4 ٹریلین ڈالر کا بل منظور، پاکستان کے لیے 4.3 ارب ڈالر مختص

امریکی سینیٹ کی طرف سے منظور ہونے والے اس بل میں ملکی پروگراموں کے لیے تقریباً 772 اعشاریہ 5 ارب ڈالر اور دفاع کے لیے 858 ارب ڈالر شامل ہیں ۔ پاکستان کی اقتصادی امداد کے لئے 4 اعشاریہ تین ارب ڈالر رکھے گئے ہیں ۔ ایک اعشاریہ 39 ارب ڈالر منشیات پر کنٹرول اور نفاذ قانون کے لئے خرچ ہوں گے ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3HPBJ5p

Related Posts

0 Response to "امریکی سینیٹ سے حکومتی اخراجات کا 1.4 ٹریلین ڈالر کا بل منظور، پاکستان کے لیے 4.3 ارب ڈالر مختص"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3