-->
سپر بول: 30 سیکنڈ کے اشتہار کی قیمت دو ارب 24 کروڑ روپے

سپر بول: 30 سیکنڈ کے اشتہار کی قیمت دو ارب 24 کروڑ روپے

امریکہ میں نیشنل فٹ بال کا فائنل 'سپر بول' اتوار کو کھیلا جائے گا۔ ہر سال کروڑوں لوگ سپر بول دیکھتے ہیں۔ اسی لیے کمپنیاں اس دوڑ میں ہوتی ہیں کہ انہیں فائنل میچ کے دوران اشتہار کی جگہ مل جائے۔ لیکن چند سیکنڈ کے ایڈ کی قیمت کیا ہے؟ جانیے سعدیہ زیب رانجھا کی اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/LWBjl0i

Related Posts

0 Response to "سپر بول: 30 سیکنڈ کے اشتہار کی قیمت دو ارب 24 کروڑ روپے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3