-->
امریکہ میں موسمِ گرما کی دستک، گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ آگے

امریکہ میں موسمِ گرما کی دستک، گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ آگے

ہر سال مارچ کے آغاز میں امریکہ کی کئی ریاستوں میں گھڑی کی سوئیاں ایک گھنٹہ آگے اور نومبر میں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جاتی ہیں۔ مارچ میں گھڑی کی سوئیاں آگے کرنا موسمِ گرما کی آمد کا پیغام ہوتا ہے جس کا مقصد سورج کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہوتا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/wJbMQtO

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں موسمِ گرما کی دستک، گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ آگے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3