امریکہ کے افغانستان سے انخلا میں افراتفری کیوں؟ بلنکن کانگریس میں پیش
امریکہ کے وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن اپنی وزارت کے آخری ہفتے گزار رہے ہیں۔ ایسے میں ان کو ایوانِ نمائندگان کی خارجہ کمیٹی کے سامنے پیش ہونا پڑا ہے جہاں افغانستان سے امریکہ کی فوج کی افراتفری میں انخلا سے متعلق سماعت ہوئی۔ اس سماعت میں امریکی وزیرِ خارجہ سے سخت سوالات کیے گئے جب کہ انہوں نے ذمہ داری اس معاہدے پر ڈال دی جو ٹرمپ انتظامیہ اور طالبان میں طے پایا تھا۔ مزید جانیے صبا شاہ خان کی رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/4sa3ezI
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/4sa3ezI
0 Response to "امریکہ کے افغانستان سے انخلا میں افراتفری کیوں؟ بلنکن کانگریس میں پیش"
Post a Comment