بائیڈن: چین، ایران، شمالی کوریا اور روس کے بارے میں قومی سلامتی کے خفیہ میمورینڈم کی منظوری
بائیڈن اور ٹرمپ کے عالمی نظریات بالکل مختلف ہیں، لیکن آنے والی اور سبکدوش ہونے والی دونوں انتظامیہ کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ انہوں نے منتقلی کے دوران قومی سلامتی کے امور پر ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/phZIYHm
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/phZIYHm
0 Response to "بائیڈن: چین، ایران، شمالی کوریا اور روس کے بارے میں قومی سلامتی کے خفیہ میمورینڈم کی منظوری"
Post a Comment