
ٹرمپ اور ہیرس کی تقریروں میں چین کا ذکر داخلی خدشات کے ضمن میں کیوں نظر آتا ہے؟
امریکہ میں پانچ نومبر کے الیکشن سے قبل انتخابی مہم کے آخری ہفتے میں داخلی مسائل پر بحث غالب ہے جبکہ تجزیہ کاروں کے مطابق صدارتی امیدوار نائب صدر کاملا ہیریس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی تقریروں میں چین کا ذکر ان گرما گرم مسائل کے حوالے سے ہی کرتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/O7BSk3d
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/O7BSk3d
0 Response to "ٹرمپ اور ہیرس کی تقریروں میں چین کا ذکر داخلی خدشات کے ضمن میں کیوں نظر آتا ہے؟"
Post a Comment