-->
امریکی انتخابات: نوجوان خواتین کے لیے اسقاط حمل کے حقوق اہم مسئلہ

امریکی انتخابات: نوجوان خواتین کے لیے اسقاط حمل کے حقوق اہم مسئلہ

امریکہ کی سپریم کورٹ نے 2022 میں اسقاطِ حمل کی اجازت کا معاملہ ریاستوں کو واپس بھجوا دیا تھا۔ اس کے بعد سے ڈیموکریٹس ابورشن رائٹس کے تحفظ کے لیے متحرک ہیں جب کہ ری پبلکنز انہیں مذہبی اور اخلاقی بنیادوں پر محدود کرنے کے کوششوں میں مصروف ہیں۔ رواں برس ہونے والے الیکشن میں ووٹرز کے لیے یہ ایک اہم ایشو ہے۔ وی او اے کی نمائندہ کیتھرین جپسن مزید بتا رہی ہیں نیواڈا سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9Sm5IUr

Related Posts

0 Response to "امریکی انتخابات: نوجوان خواتین کے لیے اسقاط حمل کے حقوق اہم مسئلہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3