
عافیہ کے ساتھ ملاقات کا لمحہ بہت جذباتی تھا: فوزیہ صدیقی
امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے کہا ہے کہ 20 سال کے طویل عرصے کے بعد بہن سے ملنے کی اجازت ملی لیکن ایک شیشے کی دیوار کی وجہ سے میں اسے گلے نہیں لگا سکی۔ ان کا کہنا تھا کہ عافیہ صدیقی کی واپسی سے متعلق حکومتِ پاکستان کو پہلا قدم اٹھانا ہے اور اپنے شہری کے لیے بولنا ہے۔ فوزیہ صدیقی کی نیلوفر مغل سے گفتگو دیکھیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/NEmRhFb
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/NEmRhFb
0 Response to "عافیہ کے ساتھ ملاقات کا لمحہ بہت جذباتی تھا: فوزیہ صدیقی"
Post a Comment