
سعودی عرب ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کام کرے گا: سعوی ولی عہد
سعودی ول لی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بدھ کو کہا کہ سعودی عرب "ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کامس کرے گا جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو، اور ہم تصدیق کرتے ہیں کہ سلطنت ایسی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں کرے گی ۔‘‘
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dWskwFe
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dWskwFe
0 Response to "سعودی عرب ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کام کرے گا: سعوی ولی عہد"
Post a Comment