
امریکی انتخابات: خارجہ پالیسی کے اہم مسائل اور صدارتی امیدوار
ایسے میں جب کہ یہ دونوں صدارتی امیدوار، جمعرات کو اپنے پہلے صدارتی مباحثے میں حصہ لے رہے ہیں، وہ ممکنہ طور پر اپنی گفتگو کے نکات میں یہ اجاگر کریں گے کہ وہ کس طرح کہ عالمی منظرنامے پر امریکہ کی بالادست حیثیت قائم کرنا چاہیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/e5gHqR0
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/e5gHqR0
0 Response to "امریکی انتخابات: خارجہ پالیسی کے اہم مسائل اور صدارتی امیدوار"
Post a Comment