-->
 بلیک فرائیڈے کی دلچسپ تاریخ، آغاز میں یہ لفظ نقصان اور مسائل سے منسوب تھا

بلیک فرائیڈے کی دلچسپ تاریخ، آغاز میں یہ لفظ نقصان اور مسائل سے منسوب تھا

بلیک فرائیڈے کے لفظ کا اولین استعمال 24 ستمبر 1869 کو ملتا ہے۔ اس روز جمعہ تھا اور امریکہ میں سونے کی مارکیٹ کریش کر گئی تھی جس سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا تھا۔ اس دن کو کاروباری افراد نے بلیک فرائیڈے کا نام دیا تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/MWAkgqJ

0 Response to " بلیک فرائیڈے کی دلچسپ تاریخ، آغاز میں یہ لفظ نقصان اور مسائل سے منسوب تھا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3