
بلنکن:امریکہ اورشراکت دار لبنان میں مکمل جنگ سے بچنے کے لیے انتھک کوشش کررہےہیں
بلنکن نے نیویارک میں خلیج تعاون کونسل کے سینئر حکام اور وزراء کے ساتھ ایک اجلاس میں کہا کہ "لبنان کے حوالے سے، ہم ایک مکمل جنگ سے بچنے اور ایک ایسے سفارتی عمل کی طرف جانے کے لیے شراکت داروں کے ساتھ ا نتھک کوشش کر رہے ہیں جس سے اسرائیلی اور لبنانی یکساں طور پر اپنے گھروں کو واپس جا سکیں۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vaqiQwU
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vaqiQwU
0 Response to "بلنکن:امریکہ اورشراکت دار لبنان میں مکمل جنگ سے بچنے کے لیے انتھک کوشش کررہےہیں"
Post a Comment