امریکہ میں رمضان پاکستان سے کتنا مختلف ہے؟
'سمپلی امریکہ' وائس آف امریکہ کی اردو سروس کا ایک ایسا سلسلہ ہے جس میں پاکستانی شہری امریکہ کی سیاست اور معاشرے سے متعلق سوالات پوچھتے ہیں اور وی او اے ان تک جواب پہنچاتا ہے۔ آج کے سوالات امریکہ میں ماہِ رمضان کے بارے میں ہیں جن کے جواب لائی ہیں فائزہ بخاری۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3uVoUUa
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3uVoUUa
0 Response to "امریکہ میں رمضان پاکستان سے کتنا مختلف ہے؟"
Post a Comment