-->
صدر بائیڈن کی ریپبلکنز پر تنقید، اپنی ترقیاتی پالیسیوں پر چلنے کا عزم

صدر بائیڈن کی ریپبلکنز پر تنقید، اپنی ترقیاتی پالیسیوں پر چلنے کا عزم

اگرچہ اس وقت ملک میں بے روزگاری گزشتہ 53 برس کی کم ترین سطح پر ہے، لیکن اس بڑی کامیابی کے باوجود عوام میں بائیڈن کی مقبولیت کی شرح صرف 36 فی صد ہے۔ صدر بائیڈن کہتے ہیں کہ ری پبلکنز انتہائی امیروں، بڑی بڑی کمپنیوں اور بڑے دواسازوں کو فائدہ پہنچانے کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/gyfvuc1

Related Posts

0 Response to "صدر بائیڈن کی ریپبلکنز پر تنقید، اپنی ترقیاتی پالیسیوں پر چلنے کا عزم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3