
امریکی انتخابات: ڈیمو کریٹک نیشنل کنونشن آخری دن ہیرس کا خطاب
صدر جو بائیڈن کے دوبارہ انتخاب سے دست بردار ہونے کے صرف ایک ماہ بعد، نائب صدر کاملا ہیرس نے ڈیمو کریٹک پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کے طور پر اپنی نامزدگی قبول کر لی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں وائس آف امیریکہ کی بیو رو چیف، پیٹسی وڈا کسوارا کی ڈیمو کریٹک نیشنل کنونشن سے رپورٹ۔ #SCAE24
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/H10I32r
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/H10I32r
0 Response to "امریکی انتخابات: ڈیمو کریٹک نیشنل کنونشن آخری دن ہیرس کا خطاب"
Post a Comment