
میں انتخابی دوڑ میں موجود رہوں گا اور جیتوں گا: بائیڈن
صدر بائیڈن کی دوبارہ منتخب ہونے کی کوشش اس وقت خطرے سے دوچار ہوئی جب 27 جون کو ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنے پہلے صدارتی مباحثے میں ان کی کارکردگی کمزور رہی اور ڈیمو کریٹک پارٹی میں ان کی جگہ کسی اور کو امیدوار کے طور پر لانے کی باتیں ہونے لگیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PpyJobs
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PpyJobs
0 Response to "میں انتخابی دوڑ میں موجود رہوں گا اور جیتوں گا: بائیڈن"
Post a Comment