-->
 تین ڈاکٹر بھائی بہنوں کا پاکستان میں قرنیہ کی مفت فراہمی کا مشن

 تین ڈاکٹر بھائی بہنوں کا پاکستان میں قرنیہ کی مفت فراہمی کا مشن

تین پاکستانی امریکی ڈاکٹر بہن بھائی ڈاکٹر فواد ظفر، ڈاکٹر صائمہ ظفر اور ڈاکٹرعائشہ ظفر اپنی ظفر میر فاؤنڈیشن اور پاکستانی امریکی ڈاکٹروں کی تنظیم ” اپنا” کی پارٹنر شپ کے ساتھ گز شتہ سات برسوں میں پاکستان میں لگ بھگ ساڑھے سات ہزار غریب مریضوں کے لیےقرنیہ کی مفت ٹرانسپلانٹ کرانے میں کوشاں ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/sfK1kXJ

Related Posts

0 Response to " تین ڈاکٹر بھائی بہنوں کا پاکستان میں قرنیہ کی مفت فراہمی کا مشن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3