
ری پبلکن نیشنل کنونشن کا تیسرا دن: غیر قانونی تارکینِ وطن امریکہ کا گھمبیر مسٔلہ ہیں؟
ٹرمپ میکسیکو کے ساتھ امریکی سرحد کے ذریعے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن کی غیر معمولی تعداد پر تنقید کرتے رہے ہیں۔ صدر بائیڈن کی جانب سے سرحد پر پناہ کی درخواستوں سے متعلق ایک ضابطے کو معطل کرنے کے بعد غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے کے واقعات کی تعداد یک دم کم ہو گئی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/szpklCj
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/szpklCj
0 Response to "ری پبلکن نیشنل کنونشن کا تیسرا دن: غیر قانونی تارکینِ وطن امریکہ کا گھمبیر مسٔلہ ہیں؟"
Post a Comment