
ہنٹر بائیڈن: وفاقی مقدمے میں تینوں کرمنل الزامات میں قصور وار قرار
ہنٹر بائیڈن کو وفاقی لائسنس رکھنے والے گن ڈیلر سے غلط بیانی کرنے، اسلحے کی خریداری میں منشیات استعمال نہ کرنے کا غلط بیان دینے اور 11 روز تک غیر قانونی طور پر آتشیں اسلحہ رکھنے کا قصور وار قرار دیا گیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/xUqt84H
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/xUqt84H
0 Response to "ہنٹر بائیڈن: وفاقی مقدمے میں تینوں کرمنل الزامات میں قصور وار قرار"
Post a Comment