-->
ہش منی کیس میں ٹرمپ کو سزا سنانے کا فیصلہ ستمبر تک مؤخر

ہش منی کیس میں ٹرمپ کو سزا سنانے کا فیصلہ ستمبر تک مؤخر

نیویارک کی سپریم کورٹ کے جج جان مرچن کی جانب سے 11 جولائی کو ٹرمپ کو سزا سنائی جانی تھی۔ تاہم جج نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد سزا سنانے کے فیصلے کو 18 ستمبر تک کے لیے مؤخر کر دیا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/q46KOoM

Related Posts

0 Response to "ہش منی کیس میں ٹرمپ کو سزا سنانے کا فیصلہ ستمبر تک مؤخر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3