ٹرمپ کی صدارتی الیکشن میں کامیابی؛ کانگریس سے توثیق کس طرح ہوگی؟
امریکہ کے آئین کے مطابق صدارتی انتخاب کے بعد چھ جنوری کو کانگریس کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس ہونا لازمی ہے جس میں ہر ریاست سے الیکٹورل ووٹس کے مہر بند سرٹیفکٹ ایوان میں توثیق کے لیے پیش کیے جاتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/AFUZzuc
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/AFUZzuc
0 Response to "ٹرمپ کی صدارتی الیکشن میں کامیابی؛ کانگریس سے توثیق کس طرح ہوگی؟"
Post a Comment