
امریکہ میں گھروں کے باہر سے روزانہ لاکھوں پارسلز چوری
امریکہ میں آن لائن شاپنگ کرنے والوں کی تعداد ہر سال بڑھتی ہی جارہی ہے۔۔۔ ریسٹورنٹ ڈلیوریز ہوں، گروسریز، کپڑے ، سمارٹ فونز۔ لیپ ٹاپس ہر قسم کی پروڈکٹس کم سے کم وقت میں گھر کے دروازے پر پہنچ جاتی ہیں۔ آن لائن شاپنگ نے زندگی آسان تو کر دی ہے مگر امریکہ میں یہ اس وقت درد سر بن جاتی ہے جب فون پر تو آپ کا پیکچ اسٹیٹس بتا رہا ہو کہ ڈلیوری ہو چکی ہے مگر پارسل گھر کے باہر سے غائب ہو جائے ۔۔ امریکہ میں پورچ پائریسی پر ندا سمیر کی رپورٹ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QVhpRo0
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QVhpRo0
0 Response to "امریکہ میں گھروں کے باہر سے روزانہ لاکھوں پارسلز چوری"
Post a Comment