-->
یمن: امریکی کارروائی میں القاعدہ کا سرغنہ، قاسم الرمی ہلاک

یمن: امریکی کارروائی میں القاعدہ کا سرغنہ، قاسم الرمی ہلاک

رمی نے 1990ء میں القاعدہ میں شمولیت اختیار کی، جب وہ افغانستان میں اسامہ بن لادن کے ساتھ کام کیا کرتا تھا، اور ان کا شمار امریکیوں کو ہدف بنانے کی متعدد سازشوں کی منصوبہ بندی کرنے والے دہشت گردوں میں کیا جاتا تھا۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31xbTmz

Related Posts

0 Response to "یمن: امریکی کارروائی میں القاعدہ کا سرغنہ، قاسم الرمی ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3