-->
وائٹ ہاؤس کے گرد مظاہرین کی علامتی سرخ لکیر، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

وائٹ ہاؤس کے گرد مظاہرین کی علامتی سرخ لکیر، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

ایک ایسے وقت میں جب اسرائیل حماس جنگ اپنے نویں مہینے میں داخل ہو گئی ہے، مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے سامنے ’ ڈی سی سے فلسطین تک، ہم سرخ لکیر ہیں‘ کے نعرے لگائے۔ انہوں نے ایک لمبا بینر اٹھا رکھا تھا جس پر اسرائیلی فورسز کے ہاتھ مارے جانے والے فلسطینیوں کے نام لکھے ہوئے تھے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lWGSwPQ

Related Posts

0 Response to "وائٹ ہاؤس کے گرد مظاہرین کی علامتی سرخ لکیر، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3