
امریکہ میں غزہ جنگ کے دوران مسلم مخالف گروپ پھر سے فعال
امریکہ میں ماضی میں فعال رہنے والے مسلم مخالف نفرت انگیزی میں ملوث وہ گروہ جو گزشتہ کچھ عرصے میں کم نمایاں تھے اب غزہ میں اسرائیل اور حماس کی جنگ کے حالیہ مہینوں میں ایک بار پھر متحرک نظر آ رہے ہیں اور توجہ کا مرکز بھی بن گئے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/IawcdE0
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/IawcdE0
0 Response to "امریکہ میں غزہ جنگ کے دوران مسلم مخالف گروپ پھر سے فعال"
Post a Comment