
میں اپنے بیٹے کی سزا میں نرمی کے لئے صدارتی اختیاراستعمال نہیں کروں گا: بائیڈن
صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کی اس سزا میں تخفیف کے لئے اپنے صدارتی اختیارات کا استعمال نہیں کریں گے جو آخر کار اسے اسلحہ رکھنے کے وفاقی جرم پر قصور وار پائے جانے کے بعد ملے گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1QnFKJ0
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1QnFKJ0
0 Response to "میں اپنے بیٹے کی سزا میں نرمی کے لئے صدارتی اختیاراستعمال نہیں کروں گا: بائیڈن"
Post a Comment