
بنگلہ دیش کےریٹائرڈ آرمی چیف عزیز احمد پر بدعنوانی کے الزامات، امریکہ داخلے پر پابندیاں عائد
امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کے مطابق سابق آرمی چیف کے اقدامات نے بنگلہ دیش کے جمہوری اداروں کو نقصان پہنچایا اور عوامی اداروں اور طریقہ کار پر عوام کے اعتماد کو کمزور کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PalOkor
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PalOkor
0 Response to " بنگلہ دیش کےریٹائرڈ آرمی چیف عزیز احمد پر بدعنوانی کے الزامات، امریکہ داخلے پر پابندیاں عائد"
Post a Comment