
جلسوں میں نازیبا زبان استعمال کرنے پر رہنماؤں سے بیانِ حلفی طلب
چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے ہفتے کو مولانا فضل الرحمان، پرویز خٹک اور سردار ایاز صادق کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران مخالفین کے خلاف نازیبا زبان کے استعمال کی شکایات کی سماعت کی۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ny2brD
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ny2brD
0 Response to "جلسوں میں نازیبا زبان استعمال کرنے پر رہنماؤں سے بیانِ حلفی طلب"
Post a Comment