
غزہ سے امریکی ڈاکٹروں کےایک گروپ کے انخلا کے لیے امریکہ براہ راست اسرائیل سے بات کر رہا ہے، وائٹ ہاؤس
امریکہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے رفح بارڈر کراسنگ بند کرنے کے بعد غزہ میں پھنسے امریکی ڈاکٹروں کے ایک گروپ کو نکالنے کے لیے کام کر رہاہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/jIfAxTF
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/jIfAxTF
0 Response to "غزہ سے امریکی ڈاکٹروں کےایک گروپ کے انخلا کے لیے امریکہ براہ راست اسرائیل سے بات کر رہا ہے، وائٹ ہاؤس"
Post a Comment