-->
اسرائیل امریکی ہتھیاروں کے استعمال سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی تو نہیں کر رہا؟ کانگریس کو یہ رپور ٹ پیش کرنے میں تاخیرکیوں؟

اسرائیل امریکی ہتھیاروں کے استعمال سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی تو نہیں کر رہا؟ کانگریس کو یہ رپور ٹ پیش کرنے میں تاخیرکیوں؟

کیا اسرائیل حماس کے خلاف اپنی جنگ میں امریکی فراہم کردہ ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے انسانی قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہے؟ اس بارے میں امریکی انتظامیہ  بدھ کے روز کی ڈیڈ لائن تک اپنی رپورٹ کانگریس  کو پیش نہیں کر سکی ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/TF5PErM

Related Posts

0 Response to "اسرائیل امریکی ہتھیاروں کے استعمال سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی تو نہیں کر رہا؟ کانگریس کو یہ رپور ٹ پیش کرنے میں تاخیرکیوں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3