
مونٹانا ٹک ٹاک پر پابندی لگانے والی پہلی امریکی ریاست بن گئی
ٹک ٹاک کے 15 کروڑ امریکی صارفین ہیں لیکن امریکی قانون سازوں اور ریاستی حکام کی ایک بڑھتی ہوئی تعداد اس پلیٹ فارم پر چینی حکومت کے ممکنہ اثرورسوخ کے خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں پابندی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lSDx2Wp
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lSDx2Wp
0 Response to "مونٹانا ٹک ٹاک پر پابندی لگانے والی پہلی امریکی ریاست بن گئی"
Post a Comment