
بائیڈن کا غلطی سے کھلے مائیک پر اسرائیلی وزیر اعظم کے لیے مایوسی کا اظہار
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ صدر جو بائیڈن کی بڑھتی ہوئی مایوسی کا اظہار اس وقت ہوا جب وہ غلطی سے ایک کھلے مائیک پر وہ یہ کہہ گئے کہ انہیں اور اسرائیلی رہنما کو ’دوٹوک‘ یا ’کھری کھری‘ گفتگو کی ضرورت ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aSxoB0
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aSxoB0
0 Response to "بائیڈن کا غلطی سے کھلے مائیک پر اسرائیلی وزیر اعظم کے لیے مایوسی کا اظہار"
Post a Comment