-->
امریکہ میں خودکشیاں بڑھنے لگیں، ایک سال میں 49 ہزار لوگوں نے زندگی کا خاتمہ کیا

امریکہ میں خودکشیاں بڑھنے لگیں، ایک سال میں 49 ہزار لوگوں نے زندگی کا خاتمہ کیا

امریکہ میں بیماریوں کے کنٹرول اور بچاؤ کے ادارے (سی ڈی سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار میں یہ نہیں بتایا گیا کہ گزشتہ برس خودکشی کی شرح کیا رہی۔ لیکن اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ جنگِ عظیم دوم کے آغاز کے بعد سے اب تک امریکہ میں خود کشیاں زیادہ عام ہوگئی ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lgtMisG

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں خودکشیاں بڑھنے لگیں، ایک سال میں 49 ہزار لوگوں نے زندگی کا خاتمہ کیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3