
جاپان: چھ ہزار گائیوں سے لدا کارگو جہاز ڈوب گیا، عملے کے 43 ارکان لاپتا
سمندری لہروں کی زد میں آنے والے جہاز نے جاپان کے عمامی اوشیما جزیرے سے بدھ کو فون کے ذریعے تیز ہواوؤں اور طوفان 'میساک' سے متعلق جاپان کے حکام کو آگاہ کیا جس پر جاپان کے کوسٹ گارڈز حرکت میں آئے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lIlDnA
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lIlDnA
0 Response to "جاپان: چھ ہزار گائیوں سے لدا کارگو جہاز ڈوب گیا، عملے کے 43 ارکان لاپتا"
Post a Comment