-->
پاکستانی عوام کی مرضی کا احترام اور شفاف انتخابی عمل یقینی بنانے کی ضرورت ہے، وائٹ ہاؤس

پاکستانی عوام کی مرضی کا احترام اور شفاف انتخابی عمل یقینی بنانے کی ضرورت ہے، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین یاں پیئر نے مزید کہا ،" یقینی طور پر ہم پاکستانی عوام کو گزشتہ ہفتے کے انتخابات میں حصہ لینے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، بشمول پول ورکرز، سول سوسائٹی کے اراکین، اور صحافیوں اور انتخابی مبصرین جنہوں نے پاکستان کے جمہوری اور انتخابی اداروں کی حفاظت کی ہے۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/MXGUnHK

0 Response to "پاکستانی عوام کی مرضی کا احترام اور شفاف انتخابی عمل یقینی بنانے کی ضرورت ہے، وائٹ ہاؤس"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3