-->
مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر تشددمیں ملوث چاراسرائیلی آبادکاروں پر امریکی پابندیاں نافذ

مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر تشددمیں ملوث چاراسرائیلی آبادکاروں پر امریکی پابندیاں نافذ

وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ حکم نامہ ان افراد کے خلاف مالیاتی اور ویزا کی پابندیوں ایک نظام قائم کرتا ہے جو  فلسطینیوں پر حملہ کرتے ہیں یا انہیں ڈراتے دھمکاتے ہیں یا ان کی  املاک پر قبضہ کرتے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ntQUCZx

0 Response to "مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر تشددمیں ملوث چاراسرائیلی آبادکاروں پر امریکی پابندیاں نافذ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3