-->
اسرائیل اور یو کرین کے لیے مزید امداد کا بل امریکی سینٹ میں منظور

اسرائیل اور یو کرین کے لیے مزید امداد کا بل امریکی سینٹ میں منظور

امریکی سینٹ نے منگل کی صبح یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لئے پچانوے بلین ڈالر کے امدادی پیکیج پر ووٹ دیا۔ لیک اس پیکج کو ریپبلیکن کنٹرول والے ایوان نمائیندگان میں مخالفت کا سامنا ہے۔  ایک درجن سے زیادہ ریپبلیکن سینٹروں نے اکثریتی ڈیمو کریٹک پارٹی کے ساتھ اسکی حمایت میں ووٹ دیا۔ 

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/YqE1oky

0 Response to "اسرائیل اور یو کرین کے لیے مزید امداد کا بل امریکی سینٹ میں منظور"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3