صدر بائیڈن کی یاد داشت کے بارے میں خصوصی وکیل کی رپورٹ بے بنیاد ہے, ہیرس
وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے اختتام پر ایک رپورٹر کے سوال کا جواب دیتے ہوئیے پیرس نے کہا کہ ایک سابق وکیل کی حیثیت سے وہ رابرٹ ہر کے تبصرے کو بے بنیاد، غلط اور غیر مناسب سمجھتی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6UJmLuv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6UJmLuv
0 Response to "صدر بائیڈن کی یاد داشت کے بارے میں خصوصی وکیل کی رپورٹ بے بنیاد ہے, ہیرس"
Post a Comment