-->
نیوجرسی میں امام مسجد نامعلوم حملہ آور کی فائرنگ سے ہلاک

نیوجرسی میں امام مسجد نامعلوم حملہ آور کی فائرنگ سے ہلاک

نیوجرسی کی ایسیکس کاؤنٹی کے قصبے نیوارک میں قتل کا یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب امام حسن شریف اپنی گاڑی میں مسجد محمد کے قریب پہنچے۔ پراسیکیوٹر ٹیڈ اسٹیفنز نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ انہیں قریب سے کئی بار گولی ماری گئی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3MHbGnS

Related Posts

0 Response to "نیوجرسی میں امام مسجد نامعلوم حملہ آور کی فائرنگ سے ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3