امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بدھ کی نیوز بریفنگ میں اسرائیل پر نسل کشی کے الزام کے پس منظر میں کہا کہ یہ الزامات ہیں۔ ہم ایسی کارروائیاں نہیں دیکھ رہے جن پر نسل کشی کا اطلاق ہوتا ہو۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/7GCTEAp
0 Response to "غزہ میں نسل کشی کا مشاہدہ نہیں ہوا: امریکہ"
Post a Comment